Bin Jawad

Business Hours are Morning 07AM to 01PM and Evening 05PM to 09PM | Contact +92 305 9135833

Bin Jawad Super Gift Box — Three Flavors, Three Experiences, One Memorable Gift

Bin Jawad Super Gift Box — Three Flavors, Three Experiences, One Memorable Gift

Presenting the Bin Jawad Super Gift Box.

We thought…

If pickles carry the aroma of our traditional flavors,

If honey carries the sweetness of nature,

And if Desi Ghee carries the tradition of our homes…

Then why not bring these three expressions of love together in one beautiful gift?

With this thought, we present:

Bin Jawad Super Gift Box

“Bin Jawad Zaiqa Box”

  • Several traditional pickle flavors

“Bin Jawad Honey Testing Box”

  • 6 different varieties of honey

“Bin Jawad Desi Ghee Tester”

  • The taste of both Cow and Buffalo Ghee

This is not merely a combination of three testers…

It is a beautiful package of Bin Jawad’s flavors, hard work, and love.

Whether you want to gift it to someone special…

Introduce a loved one to Bin Jawad…

Or explore the world of all three flavors in your own home…

Now, one box is enough.

Bin Jawad Super Gift Box

Three Flavors — Three Experiences — One Memorable Gift

Because a good gift is not simply something that is given…

A good gift is one whose taste stays in your memory for a long time.

Wassalam

Bin Jawad Organic Delights

Note: Today, this packaging exists only in the picture… but soon, InshaAllah, we will have packaging like this available in reality as well, along with a lovely little spoon.

کبھی غور کیا ہے؟

ہم مہنگی چیز خریدتے وقت بہت سوچتے ہیں،

لیکن جو چیز روز اپنے گھر والوں کو کھلاتے ہیں…

اس کے معیار کے بارے میں اتنا نہیں سوچتے۔

حالانکہ دسترخوان پر رکھی ہر چیز صرف ذائقہ نہیں ہوتی،

وہ ہمارے گھر والوں کی خوراک کا حصہ ہوتی ہے۔

اسی لیے بن جواد میں ہماری کوشش صرف یہ نہیں کہ چیز خوبصورت پیکنگ میں آپ تک پہنچ جائے…

ہم چاہتے ہیں کہ جو چیز ہم آپ کو دیں، اسے اپنے گھر میں رکھنے میں بھی اطمینان محسوس کریں۔

اور اگر آج اتوار کے دن آپ اپنے گھر کے لیے کچھ اچھا منگوانے کا سوچ رہے ہیں تو ذرا یہ مکمل فہرست دیکھ لیجیے…

دیسی گھی سے لے کر شہد تک،

اچار سے مربہ تک،

گڑ، شکر، مصالحہ جات اور دیسی انجیر تک—

کوشش کی ہے کہ آپ کے گھر کے ذائقوں کی بہت سی ضروریات ایک ہی جگہ پوری ہوجائیں۔

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

دیسی گھی اور مکھن

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

🐄 گائے کا دیسی گھی

• ٹین پیک — 2850 روپے کلو

• پلاسٹک ڈبہ — 2700 روپے کلو

• آدھا کلو — 1400 روپے

گائے کا بہترین دیسی مکھن

• ایک کلو — 2400 روپے

• آدھا کلو — 1300 روپے

بھینس کا دیسی گھی

• پلاسٹک ڈبہ — 2800 روپے کلو

• آدھا کلو — 1450 روپے

• ٹین پیک — 2950 روپے کلو

• آدھا کلو — 1500 روپے

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

جنگلی اور دیسی شہد

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

🐝 **بیری شہد**

• چھوٹی مکھی جنگلی بیری — فلٹر شدہ، شیشے کی طرح صاف — **4100 روپے کلو**

• بڑی مکھی جنگلی بیری — فلٹر شدہ — **3100 روپے کلو**

• بیری دیسی ایکسپورٹ کوالٹی — **3000 روپے کلو**

🌸 **ملٹی فلیور شہد**

• چھوٹی مکھی جنگلی ملٹی فلیور — فلٹر شدہ، شیشے کی طرح صاف — **3000 روپے کلو**

• بڑی مکھی جنگلی ملٹی فلیور — فلٹر شدہ — **2000 روپے کلو**

• ملٹی فلیور دیسی ایکسپورٹ کوالٹی — **1700 روپے کلو**

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

گڑ

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

بہترین صفائی ستھرائی کے ساتھ تیار کروایا جاتا ہے۔

• گڑ — 300 روپے کلو

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

اچار

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

• کریش اچار — 1200 روپے کلو

• ڈیلے کا اسپیشل اچار — 900 روپے کلو

• کریلے کا ذائقہ دار اچار — 900 روپے کلو

• سہانجنے کی مولی کا اعلیٰ معیاری اچار —

900 روپے کلو

• آملہ کا منفرد اور مزیدار اچار — 900 روپے کلو

• آم کا چٹخارے دار اچار — 650 روپے کلو

• چنے کا مزیدار اچار — 750 روپے کلو

• آم اور ہری مرچ کا اسپائسی اچار — 650 روپے کلو

• گاجر کا کھٹا میٹھا بہترین اچار — 650 روپے کلو

• لہسوڑے کا قورمہ اسٹائل شاندار اچار — 850 روپے کلو

• بن جواد اسپیشل مکس اچار

(آم، ہری مرچ، گاجر، لہسوڑا، لیموں، لہسن) 900 روپے کلو

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

🍎 مربہ جات

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

• مربہ سیب — 1000 روپے کلو

• مربہ بہی — 850 روپے کلو

• مربہ گاجر — 650 روپے کلو

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

ڈرائی فروٹس

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

• بہترین صاف ستھری دیسی انجیر 3000 روپے کلو

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

🌶️ دیسی مصالحہ جات

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

• پسی ہوئی سرخ مرچ — 1200 روپے کلو

• پسی ہوئی ہلدی — 1200 روپے کلو

• پسا ہوا سوکھا دھنیا — 900 روپے کلو

📦 مصالحہ جات کی پیکنگ:

250 گرام، 500 گرام اور 1000 گرام

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

🚚 ڈلیوری چارجز

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

• 1 کلو — 150 روپے

• 2 کلو — 300 روپے

• 5 کلو — 400 روپے

• 10 کلو — 600 روپے

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

بن جواد کے پاس کیا ملتا ہے؟

یہ سوال شاید آج کے بعد پوچھنے کی ضرورت نہ پڑے۔ 😄

اس پوسٹ کو محفوظ کرلیجیے

اپنے کسی دوست یا عزیز کو بھیج دیجیے،

اور جب گھر کے لیے کچھ منگوانا ہو تو اسی پوسٹ سے اپنی پسند کی چیز منتخب کرلیجیے۔

بن جواد ذائقے بھی، روایت بھی، اور اعتماد بھی۔

اللہ تعالیٰ ہمارے اس چھوٹے سے سفر میں برکت عطا فرمائے اور آپ کے اعتماد کو ہمارے لیے ہمیشہ امانت بنائے۔

آپ کا اعتماد… ہماری سب سے بڑی کمائی ہے۔

والسلام جواد دیسی گھی والا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *


The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

Shopping Cart