آپ کو “گائے” کا گھی زیادہ پسند ہے یا “بھینس” کا۔۔۔؟؟؟ کیا آپ کو معلوم ہے کہ ان دونوں میں کیا فرق ہے۔۔۔۔؟؟؟
رنگ۔۔۔ خوشبو اور ذائقہ کا تو فرق ہے ہی ساتھ میں صحت غذائیت کے علاوہ اور بھی فرق ہیں۔۔۔
پیارو۔۔۔!!!۔۔۔”میں دیسی گھی والا ہوں…
خوشبو بھی خالص، معیار بھی خالص…
اور اگر نہانے کا دل کرے تو وہ بھی خالص! ![]()
ضروری نوٹ۔۔۔۔ دیسی گھی پر”کتاب” لکھنے کی تیاری کررہا ہوں۔۔اگر میری کوئی بات غلط ہو تو براہ کرم بطور اصلاح ضروری نشاندہی کریں۔۔اچھے مشورے دیں کیونکہ اچھا مشورہ بھی امانت ہے۔۔۔۔۔ میں کوئی حکیم نہیں ہوں لیکن میری ہر تحریر۔۔۔تجربہ۔۔۔ مطالعہ اور مشورہ پر مشتمل ہوتی ہے۔۔۔ سنی سنائی۔۔۔ اپنی طرف سے یا بازاری باتیں نہیں ہوتیں۔۔۔تو آئیں چلتے ہیں موضوع کی طرف۔۔۔۔ امید کرتا ہوں کہ ایسی پوسٹ آپ کی نظر سے نہیں گزری ہوگی۔۔۔
بسم اللہ توکلت علی اللہ ولا حول ولا قوۃ الا باللہ
۔۔۔۔۔۔۔
دیسی گھی: گائے کا بہتر یا بھینس کا؟
(جانیے۔۔۔سائنس، طب اور تجربے کی روشنی میں)
دیسی گھی صدیوں سے ہماری غذا، طب اور کلچر کا حصہ ہے۔ لیکن سوال آج بھی وہیں ہے:
گائے کا گھی بہتر ہے یا بھینس کا؟
حقیقت یہ ہے کہ اگر خالص ہوں تو دونوں اچھے ہیں۔۔۔۔مگر رنگ،خوشبو،ذائقہ،غذائیت اور مقصد کے حساب سے فرق آتا ہے۔ اول 3 چیزیں رنگ۔۔۔خوشبو او ذائقہ کا تو سب کو پتہ ہے۔۔۔ رہا غذائیت اور مقصد تو اس کو تفصیل سے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔
1. غذائیت اور مقصد میں فرق۔۔۔:
تحقیقی ڈیٹا کے مطابق:۔۔۔بھینس کے گھی میں فیٹ اور کیلوریز زیادہ ہوتی ہیں۔۔۔
گائے کے گھی میں وٹامن A، E اور
CLA (Conjugated Linoleic Acid)
زیادہ ہوتا ہے…. وٹامن A & E کا اکثر کو معلوم ہوگا۔۔۔لیکن مختصراً پھر بھی عرض کرتا ہوں۔
وٹامن A اور E دونوں جسم کے لیے انتہائی ضروری غذائی اجزاء ہیں جو چربی میں حل پذیر (fat-soluble) ہوتے ہیں اور مجموعی صحت، خاص طور پر جلد اور مدافعتی نظام کے لیے اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
وٹامن A کے فوائد (Vitamin A)
بصارت: آنکھوں کی صحت اور اندھیرے میں دیکھنے کی صلاحیت کو بہتر بناتا ہے.
جلد: جلد کو جوان، تروتازہ رکھنے اور مہاسوں کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
مدافعتی نظام: جسم کی قدرتی دفاعی لائن کو مضبوط بناتا ہے۔
وٹامن E کے فوائد (Vitamin E)
اینٹی آکسیڈنٹ: یہ خلیوں کو نقصان سے بچاتا ہے اور بڑھاپے کے اثرات کو کم کرتا ہے.
اعصابی نظام: اعصاب اور پٹھوں کے کام کو بہتر بناتا ہے.
خون کی گردش: خون کے لوتھڑے بننے سے روکتا ہے اور دل کی صحت کے لیے مفید ہے.
جلد کے لیے: خشک جلد کو نمی فراہم کرتا ہے اور زخموں کو جلدی بھرنے میں مدد کرتا۔۔۔۔
Conjugated Linoleic Acid (CLA)
کا شاید معلوم نا ہو۔۔۔ اسے سمجھنا ضروری ہے۔۔۔
Conjugated Linoleic Acid (CLA)
is a natural omega-6 fatty acid found in grass-fed dairy and beef, often used as a supplement for potential weight loss and fat burning. While it may help reduce body fat, some studies suggest potential side effects like insulin resistance, with high-dose supplementation causing stomach upset.
Key Aspects of CLA:
Natural Sources: Found in beef, lamb, and dairy products (sheep/goat milk).
Benefits: Studies indicate it may help burn fat, enhance immune function, and act as an anti-carcinogen, according to.
Side Effects & Safety: High doses can cause stomach upset, diarrhea, fatigue, and headaches. Potential risks include insulin resistance, inflammation, and worsening of fatty liver.
Dosage: Typical effective doses in studies are around 2.4–6 grams daily.
Difference from Industrial Trans Fats: Unlike harmful industrial trans fats, CLA is a “healthy” natural trans fat.
CLA supplements are not advised for children or during pregnancy without professional advice.
…….
Conjugated Linoleic Acid (CLA) ایک قدرتی اومیگا 6 فیٹی ایسڈ ہے جو گھاس سے کھلائی گئی ڈیری اور گائے کے گوشت میں پایا جاتا ہے، جو اکثر ممکنہ وزن میں کمی اور چربی کو جلانے کے لیے بطور ضمیمہ استعمال ہوتا ہے۔ اگرچہ اس سے جسم کی چربی کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے، لیکن کچھ مطالعات میں انسولین کے خلاف مزاحمت جیسے ممکنہ ضمنی اثرات کی تجویز پیش کی گئی ہے، زیادہ
خوراک کی اضافی خوراک کے ساتھ پیٹ میں خرابی پیدا ہوتی ہے.
سی ایل اے (CLA)کے اہم پہلو:
قدرتی ذرائع: گائے کے گوشت، بھیڑ کے بچے اور دودھ کی مصنوعات (بھیڑ/بکری کے دودھ) میں پائے جاتے ہیں۔
فوائد: مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ یہ چربی کو جلانے، مدافعتی افعال کو بڑھانے، اور اینٹی کارسنجن کے طور پر کام کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔
ضمنی اثرات اور حفاظت: زیادہ خوراک پیٹ کی خرابی، اسہال، تھکاوٹ اور سر درد کا سبب بن سکتی ہے۔ ممکنہ خطرات میں انسولین کے خلاف مزاحمت، سوزش اور فیٹی لیور کا خراب ہونا شامل ہیں۔
خوراک: مطالعہ میں عام طور پر مؤثر خوراکیں تقریباً 2.4-6 گرام روزانہ ہوتی ہیں۔
صنعتی ٹرانس چربی سے فرق: نقصان دہ صنعتی ٹرانس چربی کے برعکس، CLA ایک “صحت مند” قدرتی ٹرانس چربی ہے۔
بچوں کے لیے یا حمل کے دوران پیشہ ورانہ مشورے کے بغیر CLA سپلیمنٹس کا مشورہ نہیں دیا جاتا ہے۔
……
بھینس کے گھی میں کولیسٹرول اور سیچوریٹڈ فیٹ زیادہ ہوتا ہے
نتیجہ:
گائے کا گھی غذائیت کے لحاظ سے زیادہ بہتر سمجھا جاتا ہے۔
2. ہاضمہ اور جسم پر اثر
گائے کا گھی:
ہلکا، جلد ہضم
روزانہ استعمال کے لیے بہتر
بھینس کا گھی:
بھاری، دیر سے ہضم
زیادہ توانائی دیتا ہے
تحقیق کے مطابق:
گائے کا گھی ہضم میں آسان جبکہ بھینس کا گھی heavy ہوتا ہے
3. دل اور کولیسٹرول
گائے کا گھی:
کم کولیسٹرول
دل کے مریضوں کے لیے نسبتاً محفوظ
بھینس کا گھی:
زیادہ سیچوریٹڈ فیٹ
زیادہ کولیسٹرول
ماہرین کے مطابق:
گائے کا گھی دل کی صحت کے لیے زیادہ بہتر ہے۔۔۔
4. دیسی یونانی اور روایتی طب
گائے کا گھی:
“شفا بخش” سمجھا جاتا ہے
دماغ، یادداشت اور ہاضمہ بہتر کرتا ہے
بھینس کا گھی:
طاقت اور وزن بڑھانے کے لیے بہتر
دیسی یونانی آریورید میں گائے کے گھی کو بہت زیادہ اہمیت دی گئی ہے۔۔۔
5. استعمال کے لحاظ سے فرق
مقصد بہترین گھی
روزانہ استعمال گائے کا گھی
وزن بڑھانا بھینس کا گھی
میٹھے / حلوہ بھینس کا گھی
صحت اور ہاضمہ گائے کا گھی
آخری فیصلہ
اگر آپ پوچھیں:
“سب سے بہتر کونسا ہے؟”
تو جواب ہے:
روزمرہ صحت کے لیے: گائے کا گھی بہتر ہے
طاقت اور ذائقے کے لیے: بھینس کا گھی بہتر ہے
یعنی:
گائے کا گھی = صحت
بھینس کا گھی = طاقت + ذائقہ
سنہری اصول (Golden Rule)
“گھی کوئی بھی ہو… اصل چیز خالص ہونا ہے۔”
کیونکہ:
ملاوٹی گھی = بیماری
خالص گھی = شفا
“ہم دیسی گھی والے ہیں…
فرق صرف گائے یا بھینس کا نہیں،
اصل فرق خالص اور ملاوٹی کا ہے!”
“ہم دل جیتنے نہیں نکلے…
ہم اعتماد بنانے نکلے ہیں —
دل خود بخود جیت جائیں گے!”
سائنسی موازنہ
گائے اور بھینس کے گھی میں بنیادی فرق ان کے فیٹ اسٹرکچر میں ہوتا ہے۔
گائے کا گھی:
ہلکا
وٹامن A & E اور
CLA (Conjugated Linoleic Acid)
زیادہ موجود۔۔۔
بھینس کا گھی:
زیادہ فیٹ
زیادہ کیلوریز
گاڑھا اور بھاری
نتیجہ:
گائے کا گھی metabolically friendly
“جسمانی افعال کے لیے سازگار”
یا “خوردنی مادوں کے لیے مفید” ہوتا ہے۔
جبکہ بھینس کا گھی energy dense
صرف فیٹ اور طاقت کے لیے ہوتا ہے۔
روایتی حکمت
روایتی طب (آیوروید/یونانی) میں گائے کے گھی کو
دماغ۔۔۔یادداشت۔۔ہاضمہ کے لیے زیادہ مفید مانا گیا ہے۔
جبکہ بھینس کا گھی
وزن+طاقت بڑھانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
حتمی فیصلہ
اگر سوال ہو:
“کونسا بہتر ہے؟”
تو جواب ایک لائن میں:
صحت کے لیے: گائے کا گھی بہتر
طاقت اور ذائقے کے لیے: بھینس کا گھی بہتر
سنہری اصول
“گھی کی قسم سے زیادہ اس کی خالصیت اہم ہے”
کیونکہ:
خالص گھی #شفا ہے
اور ملاوٹی گھی #بیماری
ایک سمجھدار انسان گھی کا انتخاب ذائقے یا روایت سے نہیں،
بلکہ علم اور خالصیت سے کرتا ہے۔
“ہم گھی نہیں بیچتے…ہم خالصیت بیچتے ہیں”
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو بتائیے کیسی لگی ہماری محنت اور مطالعہ سے بھرپور پوسٹ ۔۔۔؟؟؟ اگر اچھی لگی تو شئیر ضرور کیجیے گا۔۔۔۔ اور ہاں مکمل خالص۔۔۔ ہر قسمی گارنٹی اور لیب کے تمام ٹیسٹوں کو دوڑتے ہوئے پاس کرنے والا ۔۔۔ دادی نانی کی یاد دلانے والا اصلی دیسی گھی۔۔ پلاسٹک پیکنگ میں صرف 2650 روپے کلو
ٹین پیک میں صرف 2800 روپے کلو میں دستیاب ہے۔
والسلام جواد دیسی گھی والا
